وِنڈوز 7 اور اسکے بعد کے ورژنز میں اردو لکھنے اور پڑھنے کی سہولت کے لئے آپ اس لِنک سے اردو فونٹس ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈاون لوڈ کرنے کے بعدزِپ آرکائیو کو اَن زِپ کریں ، اب اَن زِپڈ فولڈر میں جائیں، فونٹ فائل پر رائٹ کلک کر یں اور اِنسٹال سلیکٹ کریں۔ لیجئے آپ کے آپریٹنگ سسٹم میں اردو لکھنے اور پڑھنے کی سہولت دستیاب ہو گئی ہے۔تصدیق کرنے کےلئے کوئی اردو ویب سائٹ اوپن کریں یا اردومرّتب کنندہ [مثلاََ ایم ایس آفس یا لیبرِآفس] میں اردو ٹیکسٹ ٹائپ کریں۔ اگر آپ کو اِن معلومات کو سمجھنے میں دُشواری کا سامنا ہے یا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو آپ کمنٹس سیکشن میں پو چھ سکتے ہیں۔
In Windows 7 and later, you can download a variety of Urdu fonts from this link. After downloading, unzip the archive, right click on the font file (.ttf) and select 'Install'. The fonts should be installed. You may need to refresh or restart your browser before actually seeing the new fonts in action. With Urdu fonts installed, you can visit an Urdu website or open an editor and start writing Urdu in it.
No comments:
Post a Comment